ثقافتی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 276 ملین ڈالر ہو گیا

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) ثقافتی مصنوعات کی قومی برآمدات کا حجم 276 ملین ڈالر تک بڑھ چکا ہے ۔ یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق سال 2004ءمیں قومی ثقافتی مصنوعات کی برآمدات سے 60 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا جبکہ سال 2005ءمیں ثقافت کے تحفظ اور فروغ کیلئے پاکستان نے یونیسکو کے کنونیشن پر دستخط کئے تھے جس کے بعد ملکی برآمدات میں اضافہ کارجحان …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) ثقافتی مصنوعات کی قومی برآمدات کا حجم 276 ملین ڈالر تک بڑھ چکا ہے ۔ یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق سال 2004ءمیں قومی ثقافتی مصنوعات کی برآمدات سے 60 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا جبکہ سال 2005ءمیں ثقافت کے تحفظ اور فروغ کیلئے پاکستان نے یونیسکو کے کنونیشن پر دستخط کئے تھے جس کے بعد ملکی برآمدات میں اضافہ کارجحان رہا ہے اور 2004ءکی 60 ملین ڈالر کی برآمدات کے مقابلہ میں قومی ثقافتی مصنوعات کی ملکی برآمدات کا حجم 276 ملین ڈالر تک بڑھ گیا ہے جو قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں معاون ثابت ہو رہا ہے ۔

Leave a Reply