جانتے ہیں کہ ‏ٹائیگر فورس بے بی بلاول سمیت اپوزیشن کے اعصاب پر کیوں سوار ہے۔معاون خصوصی عثمان ڈار

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے کہا کہ جانتے ہیں کہ ‏ٹائیگر فورس بے بی بلاول سمیت اپوزیشن کے اعصاب پر کیوں سوار ہے۔اتوار کوبلاول زرداری کی ٹائیگر فورس پر تنقید کے حوالے سےرد عمل دیتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ ایک طرف خدمت کا جذبہ لئے لاکھوں نوجوانوں کا نظریہ دوسری طرف کرپشن میں لتھڑی سیاست،عثمان ڈار نے کہا کہ …

اسلام آباد۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے کہا کہ جانتے ہیں کہ ‏ٹائیگر فورس بے بی بلاول سمیت اپوزیشن کے اعصاب پر کیوں سوار ہے۔اتوار کوبلاول زرداری کی ٹائیگر فورس پر تنقید کے حوالے سےرد عمل دیتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ ایک طرف خدمت کا جذبہ لئے لاکھوں نوجوانوں کا نظریہ دوسری طرف کرپشن میں لتھڑی سیاست،عثمان ڈار نے کہا کہ ایک طرف ملکی مفاد مقدم تو دوسری جانب 10 پرسنٹ کا سیاسی ایجنڈا، تکلیف تو ہو گی۔