جان اسنر نے اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹلانٹا ۔ 31 جولائی (اے پی پی) امریکا کے نامور ٹینس سٹار جان اسنر نے اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ہم وطن ٹینس سٹار ریان ہیرس کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلانٹا میں جاری مینز سنگلز فائنل میں امریکا کے جان اسنر اور انکے ہم وطن حریف ریان ہیرس آمنے سامنے تھے جس میں جان اسنر نے سخت مقابلے کے …

اٹلانٹا ۔ 31 جولائی (اے پی پی) امریکا کے نامور ٹینس سٹار جان اسنر نے اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ہم وطن ٹینس سٹار ریان ہیرس کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹلانٹا میں جاری مینز سنگلز فائنل میں امریکا کے جان اسنر اور انکے ہم وطن حریف ریان ہیرس آمنے سامنے تھے جس میں جان اسنر نے سخت مقابلے کے بعد ریان ہیرس کو 7-6(8-6) اور 7-6(9-7) سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply