ٹوکیو ۔ 3 اگست (اے پی پی) جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں جمعرات کو درمیانے درجے کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔مقامی محکمہ موسمیات اور ارضیاتی پیمائی کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹوکیو کے شمال مشرقی علاقہ سدرن اباراکی پرفیکچرا تھا۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں درمیانے درجے کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

مزید خبریں