جاپان میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 26 جون (اے پی پی) جاپان میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی اور ربڑ کی وافر سپلائی کا امکان ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 1.9 ین ( 1.1 فیصد )کم ہوکر 171.5 ین (1.57 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔