جاپان کی محروم طبقات کی سماجی ترقی کے لئے چار پاکستانی این جی اوز کو دو کروڑ روپے کی مالی معاونت

اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) جاپان نے پاکستان میں محروم طبقات کی سماجی ترقی کے منصوبوں کے لئے چار پاکستانی این جی اوز کو دو کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت فراہم کی ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کو یہاں چاروں این جی اوز کے سربراہوں اور جاپان کے ناظم الامور جونیا متصورہ نے معاہدوں پر دستخط کئے۔

Leave a Reply