جدہ ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل پر بیک وقت 175000 عازمین حج کی سفری ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں، سعودی حکام

جدہ ۔ 2 اگست (اے پی پی) جدہ ایئر پورٹ کے حج ٹرمینل پر بیک وقت175000 عازمین حج کی سفری ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں ۔ بدھ کو سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ان اعداوشمار کا انکشاف مکہ ریجن کے گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے دورہ کے موقع پر کیا گیا ۔ انہیں بتایا گیا کہ اس ٹرمینل پر تعنات …

جدہ ۔ 2 اگست (اے پی پی) جدہ ایئر پورٹ کے حج ٹرمینل پر بیک وقت175000 عازمین حج کی سفری ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں ۔ بدھ کو سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ان اعداوشمار کا انکشاف مکہ ریجن کے گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر بن عبدالعزیز کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے دورہ کے موقع پر کیا گیا ۔ انہیں بتایا گیا کہ اس ٹرمینل پر تعنات عملہ اب اس ٹرمینل پر آنے والے 3800 عازمین حج کی فسری دستاویزات کی ایک گھنٹہ میں جانچ پڑتال کرسکتاہے جبکہ یہاں سے روانہ ہونے والے 3500 عازمین حج کی سفری دستاویزت نمٹائی جاسکتی ہیں جبکہ 7000 عازمیں ویٹنگ روم میں بیک وقت بیٹھ سکتے ہیں ۔

Leave a Reply