برلن۔15 جون (اے پی پی) جرمنی میں عام آدمی کے لئے ہیلی کاپٹر ایمبولینس استعمال کیا جاتا ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی میں جب کوئی بیمار ہوجائے تو ایمرجنسی نمبر پر کال کرنے پر اسے ہیلی کاپٹر ایمبولینس سے فوری طبی امداد دی جاتی ہے۔ ہیلی کاپٹر ایمبولینس جرمنی کی بہت اچھی سروس ہے۔ بعض او قات سڑکوں پر زیادہ رش ھونے کی وجہ سے مریض کو ہسپتال ٹرانسفر …
جرمنی میں عام آدمی کے لئے ہیلی کاپٹر ایمبولینس کااستعمال کیا جاتا ہے

مزید خبریں
برلن۔15 جون (اے پی پی) جرمنی میں عام آدمی کے لئے ہیلی کاپٹر ایمبولینس استعمال کیا جاتا ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی میں جب کوئی بیمار ہوجائے تو ایمرجنسی نمبر پر کال کرنے پر اسے ہیلی کاپٹر ایمبولینس سے فوری طبی امداد دی جاتی ہے۔ ہیلی کاپٹر ایمبولینس جرمنی کی بہت اچھی سروس ہے۔ بعض او قات سڑکوں پر زیادہ رش ھونے کی وجہ سے مریض کو ہسپتال ٹرانسفر کرنے میں اچھا خاصا وقت بھی لگ جاتا ہے جس کی وجہ سے مریض کو ہسپتال لے جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مریض بروقت ٹریٹمنٹ نا ہونے کی وجہ سے جاں کی بازی ہار جاتا ہے۔








