راولپنڈی ۔ 20 فروری (اے پی پی) جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا منگل کو دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے ذریعے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار ہونے والے زخمیوں سے ملاقات کی۔
جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ

مزید خبریں