جرمن چانسلرکی انتخابی مہم کا حتمی مرحلہ شروع ہو گیا

برلن ۔ 13 اگست (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے جرمن شہر ڈروٹمنڈ میں منعقدہ ایک ریلی سے اپنی انتخابی مہم کے حتمی مرحلے کا آغاز کر دیا ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز ڈورٹمنڈ میں اپنے حامیوں سے کہا کہ 2005ءمیں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے جرمنی میں بے روزگاری کی شرح انتہائی کم ہوئی ہے۔

Leave a Reply