جشن آزادی فٹ بال میچ (کل) کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں فٹ بال میچ ماڈل ٹاﺅن اکیڈمی اور اسوا اکیڈمی کی ٹیموں کے درمیان (کل) اتوار پاکستان سپورٹس کمپلیکس، فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر سٹابری سپورٹس مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو حیدرداﺅد مہمان خصوصی ہونگے۔

مزید خبریں

Leave a Reply