جلسوں میں کورونا ج وائرس جیسی موذی وباکا مذاق اڑانا حماقت ہے، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے،جلسوں میں کورونا وائرس جیسی موذی وبا کا مذاق اڑانا حماقت نہیں توکیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ دنیا کورونا سے بچاؤ کیلئے کرفیو اور مکمل لاک ڈائون کی طرف جاری ہے اور ہماری اپوزیشن …

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے،جلسوں میں کورونا وائرس جیسی موذی وبا کا مذاق اڑانا حماقت نہیں توکیا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ دنیا کورونا سے بچاؤ کیلئے کرفیو اور مکمل لاک ڈائون کی طرف جاری ہے اور ہماری اپوزیشن ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا وائرس کی مہلک وبا کو دعوت دے رہی ہے