راولپنڈی ۔ 26 جون (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک بحریہ کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کی نماز لائن آف کنٹرول پر تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ ادا کی
جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر منائی

مزید خبریں