جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

کیپ ٹاﺅن ۔ 04 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ (کل) جمعہ سے نیولینڈز کیپ ٹاﺅن میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر ہے جہاں وہ تین ٹیسٹ، چھ ایک روزہ اور تین ٹی 20 کرکٹ میچ کھیلے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply