جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے (ہفتہ کو) کھیلا جائے گا

کیپ ٹاﺅن ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو کمبرلی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز (آج) سے ہو رہا ہے، دونوں کے درمیان دوسرا ون ڈے …

کیپ ٹاﺅن ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو کمبرلی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز (آج) سے ہو رہا ہے، دونوں کے درمیان دوسرا ون ڈے 11اکتوبر، تیسرا ون ڈے 13اکتوبر، چوتھا ون ڈے 17اکتوبر، پانچواں ون ڈے 19اکتوبر، چھٹا ون ڈے 22اکتوبر جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 24اکتوبر کو کھیلا جائےگا۔

Leave a Reply