کمپالا ۔ 18 اگست (اے پی پی) یوگنڈا میں پناہ لینے والے جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوگنڈا کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ انہیں جنوبی سوڈان میں جاری خانہ جنگی سے بھاگ کر ملک میں آنے والے پناہ گزینوں کی ایک بہت بڑی تعداد کے دباو کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور جنوبی سوڈان …
جنوبی سوڈان کے 10 لاکھ پناہ گزین یوگنڈا پہنچ گئے
مزید خبریں
کمپالا ۔ 18 اگست (اے پی پی) یوگنڈا میں پناہ لینے والے جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوگنڈا کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ انہیں جنوبی سوڈان میں جاری خانہ جنگی سے بھاگ کر ملک میں آنے والے پناہ گزینوں کی ایک بہت بڑی تعداد کے دباو کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور جنوبی سوڈان کے 10 لاکھ سے زیادہ پناہ گزین پنچ چکے ہیں۔








