اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام جاری جوبلی انشورنس قومی جونیئر انڈر21- سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل (کل)جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے سنوکر ہال میں ہوگا۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے پچاس سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
جوبلی انشورنس قومی سنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل مقابلے(کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں