جولائی تا مئی چین کی جانب سے پاکستان میں1.509 اب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے ابتدائی11 ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چین کی جانب سے پاکستان میں1.509 اب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری( ایف ڈی آئی) کی گئی ہے۔ اس طرح جاری مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی ایف ڈی آئی میں چین کا حصہ 61 فیصد تک بڑھ گیا۔