اسلام آباد ۔ 15ستمبر (اے پی پی) جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی قومی درآمدات میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی درآمدات کا حجم 39.59 ملین ڈالر رہاہے جبکہ جولائی 2017ءکے دوران 39.07 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح جولائی 2017ءکے مقابلہ میں جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی …
جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی قومی درآمدات میں 1.3 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15ستمبر (اے پی پی) جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی قومی درآمدات میں 1.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی درآمدات کا حجم 39.59 ملین ڈالر رہاہے جبکہ جولائی 2017ءکے دوران 39.07 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔ اس طرح جولائی 2017ءکے مقابلہ میں جولائی 2018ءکے دوران تعمیراتی مشینری کی قومی درآمدات میں 0.52 ملین ڈالر یعنی 1.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








