اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق تربےتی کےمپ میں اسرار احمد ، عباس شوکت ، احسن ایاز، کاشف آصف اور مہران جاوید تربیت حاصل کررہے ہیں اور کوچ انہیں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت …
جونیئر سکوائش کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق تربےتی کےمپ میں اسرار احمد ، عباس شوکت ، احسن ایاز، کاشف آصف اور مہران جاوید تربیت حاصل کررہے ہیں اور کوچ انہیں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔








