جون میں پھلوں کی برآمدات میں 38 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) مئی کے مقابلے میں جون 2016ءکے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 38 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2016ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات کا حجم 2.88 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2016ءکے دوران پھلوں کی برآمدات سے 2.08 ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح مئی …

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) مئی کے مقابلے میں جون 2016ءکے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 38 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2016ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات کا حجم 2.88 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2016ءکے دوران پھلوں کی برآمدات سے 2.08 ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران پھلوں کی ملکی برآمدات میں 38.8 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے

Leave a Reply