اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مئی کے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران قومی برآمدات کے حجم 19 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ءمیں مئی 2016ءکے دوران ملکی برآمدات کا حجم 191 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ جون 2016ءکے دوران …
جون کے دوران برآمدات کے حجم 19 ارب روپے کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مئی کے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران قومی برآمدات کے حجم 19 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2015-16ءمیں مئی 2016ءکے دوران ملکی برآمدات کا حجم 191 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ جون 2016ءکے دوران قومی برآمدات کا حجم 172 ارب روپے تک کم ہوگیا۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون 2016ءکے دوران قومی برآمدات میں 19 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








