بیجنگ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ جون کے دوران اس کی تانبے کی درآمد میں 2.3 فیصد کمی ہوئی ۔گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران 4 لاکھ 20 ہزار ٹن تانبا درآمد کیا گیا جو کہ مئی کی نسبت 2.3 فیصد زیادہ ہے تاہم محکمہ توانائی کی جانب سے مستحکم طلب کے باعث درآمدی سرگرمیوں میں زیادہ فرق نہیں …
جون کے دوران تانبے کی درآمد میں 2.3 فیصد کمی ہوئی،چین
مزید خبریں
بیجنگ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ جون کے دوران اس کی تانبے کی درآمد میں 2.3 فیصد کمی ہوئی ۔گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران 4 لاکھ 20 ہزار ٹن تانبا درآمد کیا گیا جو کہ مئی کی نسبت 2.3 فیصد زیادہ ہے تاہم محکمہ توانائی کی جانب سے مستحکم طلب کے باعث درآمدی سرگرمیوں میں زیادہ فرق نہیں پڑا۔








