مانچسٹر ۔ 05 اگست (اے پی پی) جو روٹ ٹیسٹ میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے انگلینڈ کے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔ دس ٹیسٹ میچز میں دس نصف سنچریاں بنانے کا ملکی ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا
جو روٹ ٹیسٹ میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے انگلینڈ کے پانچویں پلیئر بن گئے

مزید خبریں