جے آئی ٹی رپورٹ ایک “خیالی پلاو “ رپورٹ ثابت ہو رہی ہے،محمد نواز شریف کے ہاتھوں سیاسی میدان میں بار بار پٹنے والے آئندہ بھی ناکام ہوں گے،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماءسینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ ایک “خیالی پلاو “ رپورٹ ثابت ہو رہی ہے۔بدھ کو جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر محمد آصف کرمانی نے کہا کہ اللہ کی تائید اور عوام کی دعاو¿ں سے محمد نواز شریف انشا اللہ سرخرو ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کے …

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماءسینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ ایک “خیالی پلاو “ رپورٹ ثابت ہو رہی ہے۔بدھ کو جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر محمد آصف کرمانی نے کہا کہ اللہ کی تائید اور عوام کی دعاو¿ں سے محمد نواز شریف انشا اللہ سرخرو ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کے ہاتھوں سیاسی میدان میں بار بار پٹنے والے آئندہ بھی ناکام ہوں گے۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ ایک “خیالی پلاو “ رپورٹ ثابت ھو رھی ھے۔

مزید خبریں