جے ڈی ڈبلیو شوگر کے منافع میں 42.14 فیصد کمی

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):جے ڈی ڈبلیو شوگر کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر 42.14 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کیلئے جے ڈی ڈبلیو شوگر کا منافع 7.81 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران کمپنی کو 13.50 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح …

اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):جے ڈی ڈبلیو شوگر کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر 42.14 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کیلئے جے ڈی ڈبلیو شوگر کا منافع 7.81 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران کمپنی کو 13.50 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے مقابلہ میں 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے دوران جے ڈی ڈبلیو شوگر کے منافع میں 5.69 ارب روپے یعنی 42 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔