مکة المکرمہ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) مسجد الحرام میں ژالہ باری نے کے زائرین میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ شب مسجد حرام میں ژالہ باریکے ساتھ ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ بھی چلتا رہا جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ۔ ژالہ باری کے کے دوران زائرین اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر رحمت اور مغفرت کی دعائیں کرنے لگے۔ …
حرم شریف میں بوندا باندی اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا

مزید خبریں
مکة المکرمہ ۔ 12 مارچ (اے پی پی) مسجد الحرام میں ژالہ باری نے کے زائرین میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ شب مسجد حرام میں ژالہ باریکے ساتھ ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ بھی چلتا رہا جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ۔ ژالہ باری کے کے دوران زائرین اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر رحمت اور مغفرت کی دعائیں کرنے لگے۔ القرآن الکریم چینل نے ژالہ باری اور اس موقع پر مسجد الحرام کے زائرین کی رقت آمیز دعاﺅں کے مناطر دنیا بھر کے ناظرین کو براہ راست دکھائے۔








