حریت رہنماﺅں اور تنظیموںکا شہید کشمیری نوجوان کو زبردست خراج عقیدت

سرینگر ۔ 18 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت رہنماﺅں اورتنظیموں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ کے علاقے بانڈر پورہ میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان محمد ایوب لون کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری ایک عظیم نصب العین کے حصول کیلئے اپنی جانوں کی مسلسل قربانیاں پیش کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے …

سرینگر ۔ 18 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت رہنماﺅں اورتنظیموں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ کے علاقے بانڈر پورہ میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان محمد ایوب لون کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری ایک عظیم نصب العین کے حصول کیلئے اپنی جانوں کی مسلسل قربانیاں پیش کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںشہیدمحمد ایوب لون کوشاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں خاص طورپر نوجوانوں کے قتل عام میں آئے روز اضافہ ہمارے لیے فکرمندی اور تشویش کاباعث ہے۔

Leave a Reply