اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 لاہور IX سے پاکستان تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی84ہزار 313 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق83 ہزار 633 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید مرتضیٰ حسن 9 ہزار 780 ووٹ لے کر …
حلقہ این اے 131 لاہور IX سے پاکستان تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی84ہزار 313 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 لاہور IX سے پاکستان تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی84ہزار 313 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق83 ہزار 633 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے سید مرتضیٰ حسن 9 ہزار 780 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.59 فیصد رہی۔








