حلقہ این اے 132 لاہور X سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد شہباز شریف 95 ہزار 834 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 لاہور X سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد شہباز شریف 95 ہزار 834 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد منشاءسندھو 49 ہزار 93 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد گھرکی 24 ہزار 420 …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 لاہور X سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد شہباز شریف 95 ہزار 834 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری محمد منشاءسندھو 49 ہزار 93 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ثمینہ خالد گھرکی 24 ہزار 420 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 60.45 فیصد رہی۔

مزید خبریں