اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 ملتان ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے ملک محمد عامر ڈوگر 1 لاکھ 35 ہزار 726 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے محمد طارق رشید 80 ہزار 993 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد ایوب 5589 ووٹ لے …
حلقہ این اے 155 ملتان ٹوسے پاکستان تحریک انصاف کے ملک محمد عامر ڈوگر 1 لاکھ 35 ہزار 726 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 ملتان ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے ملک محمد عامر ڈوگر 1 لاکھ 35 ہزار 726 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے محمد طارق رشید 80 ہزار 993 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد ایوب 5589 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.27 فیصد رہی۔








