اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156 ملتان تین سے پاکستان تحریک انصاف کے مخدوم شاہ محمود حسین قریشی 1 لاکھ 16 ہزار 272 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے عامر سعید انصاری 84 ہزار 940 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد اصغر 6301 ووٹ …
حلقہ این اے 156 ملتان تین سے پاکستان تحریک انصاف کے مخدوم شاہ محمود حسین قریشی 1 لاکھ 16 ہزار 272 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 156 ملتان تین سے پاکستان تحریک انصاف کے مخدوم شاہ محمود حسین قریشی 1 لاکھ 16 ہزار 272 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے عامر سعید انصاری 84 ہزار 940 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد اصغر 6301 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.87 فیصد رہی۔








