حلقہ این اے 196 جیکب آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو 92 ہزار 274 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 جیکب آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو 92 ہزار 274 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے اعجاز حسین جاکھرانی 86 ہزار 876 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے عبدالغنی اے جی انصاری 12 ہزار 739 …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 جیکب آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو 92 ہزار 274 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے اعجاز حسین جاکھرانی 86 ہزار 876 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ متحدہ مجلس عمل کے عبدالغنی اے جی انصاری 12 ہزار 739 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 44.59 فیصد رہی۔

مزید خبریں