حلقہ این اے 200 لاڑکانہ ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے بلاول بھٹو زرداری 84 ہزار 426 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 لاڑکانہ ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے بلاول بھٹو زرداری 84 ہزار 426 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے راشد محمود سومرو 50 ہزار 200 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار گل حسن 2218 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر …

اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 لاڑکانہ ون سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے بلاول بھٹو زرداری 84 ہزار 426 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے راشد محمود سومرو 50 ہزار 200 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار گل حسن 2218 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.25 فیصد رہی۔

مزید خبریں