اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 سوات ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارسلیم رحمان 68 ہزار 162 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف 22 ہزار 756 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے …
حلقہ این اے 3 سوات ٹو سے تحریک انصاف کے امیدوارسلیم رحمان 68 ہزار 162 ووٹ لے کر کامیاب،, غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 سوات ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارسلیم رحمان 68 ہزار 162 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف 22 ہزار 756 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوارامجد شہر یار امیر زیب 22 ہزار 45 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 269، ووٹرز کی کل تعداد 401124 جبکہ 161872 ووٹ کاسٹ ہوئے۔








