اسلام آباد ۔ 27جولائی (اے پی پی)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 لسبیلہ II سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار جام کمال خان 38885 ووٹ لے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار نصر اللہ 26050 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار6158ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ڈالے گئے ووٹوں کی شرح56.79 فیصد رہی۔
حلقہ پی بی 50 لسبیلہ II سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار جام کمال خان 38885 ووٹ لے کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مزید خبریں