حلقہ پی کے 16 لوئر دیر4 سے عوامی نیشنل پارٹی کے بہادر خان 18 ہزار 712 ووٹ لیکر کامیاب، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 16 لوئر دیر4 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار بہادر خان 18 ہزار 712 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اعزاز الملک 16001 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سربلند خان 12040 ووٹ حاصل کر …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) کے پی کے کے حلقہ پی کے 16 لوئر دیر4 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار بہادر خان 18 ہزار 712 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اعزاز الملک 16001 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سربلند خان 12040 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 80 ہے۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 112215 جبکہ 51214 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

مزید خبریں