حکومت تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے موثر حکمت عملی ترتیب دی رہی ہے،وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان

سیالکوٹ۔22 مئی (اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان اقتصادی و معاشی طور پر مستحکم ہو رہا ہے ، سی پیک کے ذرےعے ملک میں ترقی آئے گی اورپاکستان کی تاریخ بدل جائے گی ، حکومت تاجروں ، صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے تا کہ پاکستان بھاری زرمبادلہ حاصل کر سکے ، اقتصادی وقومی کامیابی کے لئے برآمدات …

سیالکوٹ۔22 مئی (اے پی پی )وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان اقتصادی و معاشی طور پر مستحکم ہو رہا ہے ، سی پیک کے ذرےعے ملک میں ترقی آئے گی اورپاکستان کی تاریخ بدل جائے گی ، حکومت تاجروں ، صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے تا کہ پاکستان بھاری زرمبادلہ حاصل کر سکے ، اقتصادی وقومی کامیابی کے لئے برآمدات اور تجارت پرتمام رکاوٹوں کو ہموار کر کے برآمدات کا فروغ یقینی بنایا گیا ہے، حکومت تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے موثر حکمت عملی ترتیب دی رہی ہے ، بہتر تجارتی پالیسیوں کے تسلسل سے حکومت اور صنعتکار مستفید ہو رہے ہیں

Leave a Reply