اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) سینئر وزیر گلگت بلتستان محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کودیئے گئے خصوصی انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور 2020ءتک 95 میگاواٹ بجلی سسٹم …
حکومت توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، سینئر وزیر گلگت بلتستان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) سینئر وزیر گلگت بلتستان محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کودیئے گئے خصوصی انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور 2020ءتک 95 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائے گی۔ سینئر وزیر کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے 90 میگاواٹ پاور پراجیکٹ کی منظوری دیدی ہے اور اسے عوامی ترقیاتی پروگرام کے تحت تعمیر کیا جائے گا۔







