گوجرانوالہ۔7 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کےلئے آسانیاں اور سہولتیںفراہم کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، قائدین نے قوم کا بجھا ہوا دیا دوبارہ جلا دیا ،پاکستانی مائیں اپنے بچوں کو بلا خوف و خطرسکول بھیجنے کے قابل ہو گئیں، اللہ کے کرم سے گوجرانوالہ میں ایسے منصوبے بھی مکمل ہو چکے ہیں جو کسی کے وہم …
حکومت عوام کےلئے آسانیاں اور سہولتیںفراہم کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،وفاقی وزیر خرم دستگیر خان

مزید خبریں
گوجرانوالہ۔7 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کےلئے آسانیاں اور سہولتیںفراہم کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ، قائدین نے قوم کا بجھا ہوا دیا دوبارہ جلا دیا ،پاکستانی مائیں اپنے بچوں کو بلا خوف و خطرسکول بھیجنے کے قابل ہو گئیں، اللہ کے کرم سے گوجرانوالہ میں ایسے منصوبے بھی مکمل ہو چکے ہیں جو کسی کے وہم و گمان میںبھی نہیں تھے، محمد نواز شریف کی قیادت میں خدمت اور ترقی کا مشن جاری رکھیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوںنے سلیم کالونی میں کھلی کچہری کے دوران اہل علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،








