اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں صنعت و پیداوار کے شعبے میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے۔حکومت نے وژن 2025ءکے تحت انڈسٹری اینڈ کامرس کے شعبوں وسعت دینے کیلئے منصوبہ بندی کی ہے تاکہ ان شعبوں کی ترقی سے ملکی معیشت بہتر انداز میں نشونما کرسکے، ان شعبوں میں ترقی سے برآمدات بڑے گی …
حکومت ملک میں صنعت و پیداوار کے شعبے میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں صنعت و پیداوار کے شعبے میں بہتری کے لئے اقدامات کررہی ہے۔حکومت نے وژن 2025ءکے تحت انڈسٹری اینڈ کامرس کے شعبوں وسعت دینے کیلئے منصوبہ بندی کی ہے تاکہ ان شعبوں کی ترقی سے ملکی معیشت بہتر انداز میں نشونما کرسکے، ان شعبوں میں ترقی سے برآمدات بڑے گی جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ا








