حکومت نے اندھیروں سے روشنیوں کی جانب سفر کامیابی سے طے کیا ہے،محمدشہبازشریف

لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے اندھیروں سے روشنیوں کی جانب سفر کامیابی سے طے کیا ہے اور محنت سے نئی تاریخ رقم کرکے ملک میں دو دہائیوں سے چھائے اندھیرے دورکئے ہیں ۔قوم بجلی کے بحران کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاریخی کارنامے کو ہمیشہ یادرکھے گی اورتوانائی منصوبوں کی برق رفتاری اورشفافیت …

لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے اندھیروں سے روشنیوں کی جانب سفر کامیابی سے طے کیا ہے اور محنت سے نئی تاریخ رقم کرکے ملک میں دو دہائیوں سے چھائے اندھیرے دورکئے ہیں ۔قوم بجلی کے بحران کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے تاریخی کارنامے کو ہمیشہ یادرکھے گی اورتوانائی منصوبوں کی برق رفتاری اورشفافیت سے تکمیل کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھاجائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply