اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2019-20ءمیں حکومت نے بہبود آبادی کے پروگراموں کے لئے 7 ارب 77کروڑ 35لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ سالانہ پلان 2019-20 کے مطابق پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لئے 7 ارب، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے لئے 55 کروڑ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے لئے 17کروڑ 10 لاکھ ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے لئے 5کروڑ 25لاکھ روپے کے …
حکومت نے بہبود آبادی کے پروگراموں کے لئے 7 ارب 77 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2019-20ءمیں حکومت نے بہبود آبادی کے پروگراموں کے لئے 7 ارب 77کروڑ 35لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ سالانہ پلان 2019-20 کے مطابق پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لئے 7 ارب، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے لئے 55 کروڑ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے لئے 17کروڑ 10 لاکھ ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے لئے 5کروڑ 25لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔








