حکومت نے پانچ سال کے دوران چاول کی برآمدات 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقررکر دیا

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) حکومت نے آئندہ پانچ سال کے دوران چاول کی برآمدات 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق پاکستان کو قطر کی چاول کی منڈی میں رسائی مل چکی ہے جس کے تحت پاکستان قطر کو چاول کے ایک لاکھ تھیلے برآمد کرے گا جس کی مالیت 2 ارب ڈالر بنتی ہے جبکہ مجموعی …

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) حکومت نے آئندہ پانچ سال کے دوران چاول کی برآمدات 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق پاکستان کو قطر کی چاول کی منڈی میں رسائی مل چکی ہے جس کے تحت پاکستان قطر کو چاول کے ایک لاکھ تھیلے برآمد کرے گا جس کی مالیت 2 ارب ڈالر بنتی ہے جبکہ مجموعی طور پر چاول کی برآمدات کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply