اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ایئر آفیسر کو ایئر مارشل اور 13افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل محمد زاہد محمود، ایئر وائس مارشل امتیاز ستار،ایئر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ، ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی،ایئر وائس مارشل عبدالمعید خان،ایئر وائس مارشل طارق ضیائ، ایئر وائس مارشل ندیم …
حکومت نے پاک فضائیہ کے ایک ایئر آفیسر کو ایئر مارشل اور 13افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ایئر آفیسر کو ایئر مارشل اور 13افسران کو ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل محمد زاہد محمود، ایئر وائس مارشل امتیاز ستار،ایئر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ، ایئر وائس مارشل سید عمران ماجد علی،ایئر وائس مارشل عبدالمعید خان،ایئر وائس مارشل طارق ضیائ، ایئر وائس مارشل ندیم اختر خان، ایئر وائس مارشل غلام عباس گھمن، ایئر وائس مارشل راجہ فہیم شہزاد کیانی، ایئر وائس مارشل عامر حبیب اللہ میکن، ایئر وائس مارشل محمد انیس لطیف، ایئر وائس مارشل محمد شمس الحق ججا، ایئر وائس مارشل سلمان محبوب اور ایئر وائس مارشل سید صباحت حسن شاہ شامل ہیں۔ ایئر مارشل محمد زاہد محمود نے پاکستان ایئر فورس کی جی ڈی پی برانچ میں اپریل1987 ءمیں کمیشن حاصل کیا۔








