اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ کر دوران یوریا کھاد کی طلب میں اضافہ اور مستقبل میں بھی طلب کے اِسی ممکنہ رحجان کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے دو چھوٹے پرائیویٹ کھاد پلانٹس (ایگریٹیک اور فاطمہ فرٹیلائزرز) کو آپریشنل کر دیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ امر بفر …
حکومت نے یوریا کھاد کی طلب میں اضافہ پیش نظر دو چھوٹے پرائیویٹ کھاد پلانٹس کو آپریشنل کر دیا,وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ کر دوران یوریا کھاد کی طلب میں اضافہ اور مستقبل میں بھی طلب کے اِسی ممکنہ رحجان کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے دو چھوٹے پرائیویٹ کھاد پلانٹس (ایگریٹیک اور فاطمہ فرٹیلائزرز) کو آپریشنل کر دیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ امر بفر سٹاک کی موجودگی اور نتیجتاً قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنائے گا۔








