حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 اکتوبر 2020 بروز جمعہ کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی اور تمام سکول ،کالج، سرکاری، نیم سرکاری و نجی دفاتر بند ہوں گے۔