اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اورقلیل،وسطی اورطویل المدتی منصوبوں کے ذریعے ملک میں بجلی اورتوانائی کی قلت پر قابوپایا جارہاہے۔ذرائع کے مطابق ساہیوال کول پاورپلانٹ کے دونوں یونٹوں سے پیداواری عمل کے آغاز کے بعد اب 1320میگاواٹ بجلی قومی گرڈ کو فراہم کی جارہی ہے۔گزشتہ ہفتے …
حکومت کی جانب سے ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری، ساہیوال کول پاورپلانٹ کے دونوں یونٹوں سے پیداواری عمل کا آغاز، قومی گرڈ میں اضافی نجلی کی فراہمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اورقلیل،وسطی اورطویل المدتی منصوبوں کے ذریعے ملک میں بجلی اورتوانائی کی قلت پر قابوپایا جارہاہے۔ذرائع کے مطابق ساہیوال کول پاورپلانٹ کے دونوں یونٹوں سے پیداواری عمل کے آغاز کے بعد اب 1320میگاواٹ بجلی قومی گرڈ کو فراہم کی جارہی ہے۔گزشتہ ہفتے وزیراعظم محمد نواز شریف نے ساہیوال کول پاورپلانٹ کے یونٹ ون کا افتتاح کیا تھا۔اس پاورپلانٹ میں دو یونٹ قائم ہیں اوردو روز قبل دوسرے یونٹ سے بھی پیداوری عمل کا آغازہوچکاہے








