حیدرآباد میں سونے کے نرخ

حیدرآباد۔ 20 جولائی(اے پی پی)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں بدھ کو سونے کے نرخ مندر جہ ذیل رہے۔ 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار891روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت40ہزار234روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 604 روپے رہی۔

Leave a Reply