گلگت۔1دسمبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے نو منتخب رکن اسمبلی خالد خورشید ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری گلگت بلتستان کے گورنر ہاؤس گلگت میں منعقد ہوئی جہاں پر گورنر راجا جلال حسین مقپون نے نومنتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔تقریب میں سبکدوش ہونے والے نگران وزیر اعلیٰ میر افضل، سپیکر اسمبلی سید اسد زیدی بھی شریک ہوئے، پاکستان …
خالد خورشید ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں
گلگت۔1دسمبر (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے نو منتخب رکن اسمبلی خالد خورشید ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری گلگت بلتستان کے گورنر ہاؤس گلگت میں منعقد ہوئی جہاں پر گورنر راجا جلال حسین مقپون نے نومنتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔تقریب میں سبکدوش ہونے والے نگران وزیر اعلیٰ میر افضل، سپیکر اسمبلی سید اسد زیدی بھی شریک ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے مطابق گلگت بلتستان کی کابینہ آج ( 2 دسمبر کو) حلف اٹھائے گی








